صارفین کی مشکل میں اضافہ! واٹس ایپ نے پالیسی سے متعلق نیا اعلان کر دیاIncrease the difficulty of consumers!  WhatsApp announces new policy

صارفین کی مشکل میں اضافہ! واٹس ایپ نے پالیسی سے متعلق نیا اعلان کر دیا. دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی سب سے مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے.تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے جنوری کے مہینے میں صارفین کی شدید تنقید کے بعد نئی پرائیویسی پالیسی مؤخر کردی تھی لیکن اب واٹس ایپ نے کہا ہے کہ وہ اسی پالیسی کو جاری رکھے گا.برطانوی ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے کہا ہے کہ وہ صارفین کو اپنے طور پر نئی پرائیویسی پالیسی پڑھنے کی اجازت دیں گے اور اضافی معلومات کی فراہمی کے لیے ایک بینر بھی دکھایا جائے گا. یاد رہے کہ واٹس ایپ نے 4 جنوری سے صارفین کو نئی پرائیویسی پالیسی قبول کرنے کے لیے نوٹیفیکیشنز بھیجنے کا سلسلہ شروع کیا تھا تاہم اس پالیسی کو 8 فروری 2021 سے نافذ کرنے کا اعلان ہوا تھا اور صارفین کو خبردار بھی کیا تھا کہ انہیں اسے لازمی قبول کرنا ہوگا، ورنہ ان کے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیے جائیں گے.Increase the difficulty of consumers!  WhatsApp announces new policy. WhatsApp, the most popular messaging app around the world, has added to users' woes. According to the details, WhatsApp had postponed the new privacy policy in January after severe criticism from users, but now WhatsApp has said that it will continue the same policy.According to a report by the British company Reuters, WhatsApp has said that it will allow users to read the new privacy policy on their own and will also display a banner to provide additional information.WhatsApp started sending notifications to users on January 4 to accept the new privacy policy, but the policy was announced to take effect on February 8, 2021 and warned users that they must  Must be accepted, otherwise their accounts will be deleted.

صارفین کی مشکل میں اضافہ! واٹس ایپ نے پالیسی سے متعلق نیا اعلان کر دیاIncrease the difficulty of consumers!  WhatsApp announces new policy

صارفین کی مشکل میں اضافہ! واٹس ایپ نے پالیسی سے متعلق نیا اعلان کر دیا.

دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی سب سے مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے.
تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے جنوری کے مہینے میں صارفین کی شدید تنقید کے بعد نئی پرائیویسی پالیسی مؤخر کردی تھی لیکن اب واٹس ایپ نے کہا ہے کہ وہ اسی پالیسی کو جاری رکھے گا.
برطانوی ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے کہا ہے کہ وہ صارفین کو اپنے طور پر نئی پرائیویسی پالیسی پڑھنے کی اجازت دیں گے اور اضافی معلومات کی فراہمی کے لیے ایک بینر بھی دکھایا جائے گا.
یاد رہے کہ واٹس ایپ نے 4 جنوری سے صارفین کو نئی پرائیویسی پالیسی قبول کرنے کے لیے نوٹیفیکیشنز بھیجنے کا سلسلہ شروع کیا تھا تاہم اس پالیسی کو 8 فروری 2021 سے نافذ کرنے کا اعلان ہوا تھا اور صارفین کو خبردار بھی کیا تھا کہ انہیں اسے لازمی قبول کرنا ہوگا، ورنہ ان کے اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیے جائیں گے.

Increase the difficulty of consumers!  WhatsApp announces new policy.

 WhatsApp, the most popular messaging app around the world, has added to users' woes.
 According to the details, WhatsApp had postponed the new privacy policy in January after severe criticism from users, but now WhatsApp has said that it will continue the same policy.
According to a report by the British company Reuters, WhatsApp has said that it will allow users to read the new privacy policy on their own and will also display a banner to provide additional information.
WhatsApp started sending notifications to users on January 4 to accept the new privacy policy, but the policy was announced to take effect on February 8, 2021 and warned users that they must  Must be accepted, otherwise their accounts will be deleted.