پریانکا چوپڑا کا منفرد لباس مذاق بن گیا Priyanka Chopra's unique dress became a joke.

 بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے منفرد لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں. پریانکا چوپڑا کی سبز رنگ کے پولکا ڈاٹ پرنٹ میں غبارے نما لباس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس پر دیکھتے ہی دیکھتے میمز بننا شروع ہوگئیں.مداحوں کی توجہ کا مرکز بننے والا اداکارہ کا یہ لباس ان کی انسٹاگرام کے سب سے اسٹائلش ڈاگ، ٹیکا کے ساتھ ویڈیو کال میں دیکھا گیا تھا. اداکارہ نے ٹیکا سے اپنے فیشن گیم اور پالتو جانور ڈیانا سے متعلق رائے مانگی تھی اور یہ ویڈیو 13 فروری کو اپ لوڈ کی گئی تھی۔بعدازاں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس کا خوب مذاق اڑایا گیا اور سوشل میڈیا پر میمز شئیر کی گئیں. اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی خود پر بنائی جانے والی میمز اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ٹوئٹ شیئر کیں، انہوں نے لکھا کہ یہ میمز بہت مزاحیہ ہیں، میرا دن اچھا بنانے کا شکریہ.Leading Bollywood actress Priyanka Chopra has been the butt of jokes on social media due to her unique outfit. Pictures of Priyanka Chopra in a green polka dot print with a balloon-like outfit went viral on social media and memes started appearing as soon as she saw it. The actress' dress, which has become the center of attention of fans, was seen in a video call with her most stylish dog, Tika. The actress had asked Tika for her opinion on her fashion game and pet Diana and the video was uploaded on February 13. It was later ridiculed by social media users and memes were shared on social media. Actress Priyanka Chopra also shared her self-made memes on her official Twitter account. She wrote that these memes are very funny, thank you for making my day good.

پریانکا چوپڑا کا منفرد لباس مذاق بن گیا Priyanka Chopra's unique dress became a joke.

 

 

 

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا اپنے منفرد لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں.
پریانکا چوپڑا کی سبز رنگ کے پولکا ڈاٹ پرنٹ میں غبارے نما لباس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں جس پر دیکھتے ہی دیکھتے میمز بننا شروع ہوگئیں.
مداحوں کی توجہ کا مرکز بننے والا اداکارہ کا یہ لباس ان کی انسٹاگرام کے سب سے اسٹائلش ڈاگ، ٹیکا کے ساتھ ویڈیو کال میں دیکھا گیا تھا.
اداکارہ نے ٹیکا سے اپنے فیشن گیم اور پالتو جانور ڈیانا سے متعلق رائے مانگی تھی اور یہ ویڈیو 13 فروری کو اپ لوڈ کی گئی تھی۔
بعدازاں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس کا خوب مذاق اڑایا گیا اور سوشل میڈیا پر میمز شئیر کی گئیں.
اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی خود پر بنائی جانے والی میمز اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ٹوئٹ شیئر کیں، انہوں نے لکھا کہ یہ میمز بہت مزاحیہ ہیں، میرا دن اچھا بنانے کا شکریہ.

Leading Bollywood actress Priyanka Chopra has been the butt of jokes on social media due to her unique outfit.
Pictures of Priyanka Chopra in a green polka dot print with a balloon-like outfit went viral on social media and memes started appearing as soon as she saw it.
The actress' dress, which has become the center of attention of fans, was seen in a video call with her most stylish dog, Tika.
The actress had asked Tika for her opinion on her fashion game and pet Diana and the video was uploaded on February 13.
It was later ridiculed by social media users and memes were shared on social media.
Actress Priyanka Chopra also shared her self-made memes on her official Twitter account. She wrote that these memes are very funny, thank you for making my day good.