یہاں سڑکیں نیلی اور مہمان ننگے پاؤں کیوں، ترکی میں ہونے والے کچھ ایسی چیزیں جو دنیا کے کسی دوسرے ملک میں شاید ہی نظر آئیں. Why the streets here are blue and the guests are barefoot, some things that happen in Turkey that are hardly seen in any other country in the world.

 آج کل پورا پاکستان ارطغرل غازی کو ترکی سمجھتا ہے جبکہ ترکی درحقیقت خوبصورت موسموں اور حسین مناظر سے بھرپور جگہ ہے. خوبصورت سرزمین کا حامل ترکی صرف مناظر کے اعتبار سے ہی خوبصورت نہیں بلکہ یہاں کے لوگ بھی بہت اچھی عادات کے حامل ہیں۔ قدیم اور جدید تہذیبوں کے حسین امتزاج رکھنے والی معاشرت ترکی کے لوگ کئی ایسی عادات کے حامل ہیں جن کے بارے میں صرف اسی وقت پتہ چل سکتا ہے جب کہ کوئی خود جا کر اس ملک کے لوگوں سے ملے.1: مہمانوں کے لیے علیحدہ جوتے ہوتے ہیںترکی کے لوگ اپنی مہمان نوازی کے لیے مشہور ہیں لیکن ان کے گھر میں جب مہمان آتے ہیں تو وہاں یہ سختی سے یہ اصول ہے کہ جو بھی مہمان گھر میں آئے گا اس کو اپنے جوتے گھر سے باہر اتار کر گھر میں جانا ہوگا۔ گھر سے باہر ان کے جوتے حفاظت سے رکھنے کے لیے خصوصی جگہ بنائی جاتی ہے۔ اور گھر کے اندر ان مہمانوں کے لیے علیحدہ جوتے ہوتے ہیں جو ان کو پہننے کے لیے پیش کیے جاتے ہیں.2: سیاہ اور سفید دونوں رنگت کے حامل لوگ خوبصورت ہوتے ہیںترکی دنیا کا واحد ملک ہے جس کی سرحدیں دو براعظموں سے ملتی ہیں ۔ ایشیا اور یورپ کو آپس میں جوڑنے والا یہ ملک بیک وقت مشرقی اور مغربی خوبصورتی کا امتزاج ہے۔ یہاں پر سفید رنگت اور سنہری بالوں کے ساتھ نیلی آنکھوں والے لوگ اگر خوبصورت مانے جاتے ہیں تو اسی وقت میں گندمی رنگت، سیاہ بال اور سیاہ آنکھیں بھی اس ملک کے لوگوں میں پائي جاتی ہیں یعنی یہاں صرف سفید رنگت والے ہی نہیں بلکہ گندمی رنگت والے بھی خوبصورت کہلائے جاتے ہیں.3: ترکی کے مرد کھیلوں کے شوقین ہوتے ہیںترکی مرد ویسے تو دیکھنے میں بہت اسمارٹ اور خوبصورت ہوتے ہیں لیکن ایک خاص بات جو ان میں پائی جاتی ہے وہ ان کا اسپورٹ مین ہونا ہوتا ہے۔ اور یہ قدر ہر مرد میں مشترک ہوتی ہے کہ وہ کسی نہ کسی کھیل کے شوقین ہوتے ہیں اور عام طور پر زیادہ تر لوگ اگر گیم کھیل نہ بھی سکیں تو دیکھنے کے شوقین ضرور ہوتے ہیں.4: سیاحوں کے لیے ان کے دل کھلے ہوتے ہیںترکی کا شمار دنیا کے بڑے سیاحت کے مراکز میں ہوتا ہے۔ اور اس کا ایک سبب اگر اس کی خوبصورتی ہے تو دوسرا بڑا سبب یہاں کے لوگوں کا رویہ بھی ہے۔ یہاں کے لوگ سیاحوں کی عزت اور مہمانداری دل و جان سے کرتے ہیں اور دنیا کے دوسرے حصوں کی طرح سیاحوں سے پیسے لوٹنے پر یقین نہیں رکھتے اس کے بجائے وہ سیاحوں کو خود ایسے طریقے بتاتے ہیں جس کے ذریعے وہ اپنے پیسے بچا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بیرون ملک سے آئے ہوئے بچوں کے ساتھ ان کی شفقت مثالی ہوتی ہے اور ہر ملنے والا بچہ ان بچوں کو چاکلیٹ اور دوسری چیزوں کی صورت میں لازمی تحائف دیتا ہے.5: ترکی میں سڑکوں کا رنگ نیلا ہوتا ہےترکی کی سڑکیں دوسرے ملکوں کی طرح سیدھی نہیں ہوتی ہیں اس کے برخلاف یہ روڈ اس ملک کے لینڈ اسکیپ کی وجہ سے بہت آڑے ترچھے ہوتے ہیں اور ان پر گاڑی چلانا آسان کام نہیں ہوتا- اس کے ساتھ ساتھ ترکی میں اب روڈ کا رنگ نیلا کیا جا رہا ہے تاکہ واضح طور پر دیکھا جا سکے ایسے روڈ دیکھنے والوں کی آنکھوں کو بہت ہی خوبصورت لگتے ہیں.6: ترکی بلیوں کی جنت ہےترکی کے لوگ بلی سے بہت محبت کرتے ہیں اور زیادہ تر گھروں میں بلی کو پالتو جانور کے طور پر پالا جاتا ہے اور لوگ اپنے اس پالتو جانور کو بہت پیار سے رکھتے ہیں. یہاں تک کہ یہاں کے فائيو اسٹار ہوٹلوں میں بھی بلی کے لیے علیحدہ گھر موجود ہوتے ہیں جہاں مہمانوں کی پالتو بلیوں کو بہت پیار سے رکھا جاتا ہے.7: ترکی کے لوگ سالگرہ نہیں مناتے ہیںترکی کے اندر جانے کے بعد آپ کو اندازہ ہوگا کہ اس ملک میں کسی تہوار کا مطلب چھٹی نہیں ہوتا ہے یہاں تک کہ یہ لوگوں میں ایک دوسرے کو سالگرہ بھی وش نہیں کرتے ہیں اور ان کے نزدیک زندگی کا یہ خاص دن بھی عام دنوں کی طرح ہوتا ہے.8: چائے ان کا قومی مشروب ہےترکی کے لوگ بہت زیادہ چائے پیتے ہیں اور چائے پینے کے لیے ان کو کسی خاص وقت یا موقع کی ضرورت نہیں ہوتی ہے وہ ہر وقت چائے پینے کے لیے تیار رہتے ہیں اور چائے کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ ان کی چائے کی باقاعدہ طور پر دعوتیں ہوتی ہیں- جس میں لوگوں کو چائے پینے کے لیے مدعو کیا جاتا ہے اور مہمانوں کو بہت اہتمام کے ساتھ چائے پلائی جاتی ہے.9: شادی کے موقع پر پھول نہیں ہوتےترکی میں شادی کے موقع پر پھول کہیں بھی نظر نہیں آتے ہیں. حالانکہ اس موقع پر دنیا بھر میں پھول لازمی موجود ہوتے ہیں جب کہ ترکی کے اندر شادی کے موقع پر دیگر ہنگامے تو نظر آتے ہیں لیکن پھولوں کی کمی محسوس ہوتی ہے.Nowadays, the whole of Pakistan considers Ertugrul Ghazi as Turkey, while Turkey is indeed a place full of beautiful seasons and beautiful scenery.  Turkey with a beautiful land is not only beautiful in terms of scenery but also the people here have very good habits.  A society with a beautiful blend of ancient and modern civilizations The people of Turkey have many habits that can only be known when one goes and meets the people of this country. 1: There are separate shoes for guests The people of Turkey are known for their hospitality, but when guests come to their house, it is a strict rule that whoever comes to the house must take off his shoes and go home.  A special place is made outside the house to keep their shoes safe.  And inside the house there are separate shoes for the guests who are offered to wear them. 2: People with both black and white are beautiful Turkey is the only country in the world that shares borders with two continents.  Connecting Asia and Europe, this country is a combination of Eastern and Western beauty at the same time.  If people with blue eyes with white color and golden hair are considered beautiful, then at the same time wheat color, black hair and black eyes are also found in the people of this country, ie n

یہاں سڑکیں نیلی اور مہمان ننگے پاؤں کیوں، ترکی میں ہونے والے کچھ ایسی چیزیں جو دنیا کے کسی دوسرے ملک میں شاید ہی نظر آئیں.   Why the streets here are blue and the guests are barefoot, some things that happen in Turkey that are hardly seen in any other country in the world.

 آج کل پورا پاکستان ارطغرل غازی کو ترکی سمجھتا ہے جبکہ ترکی درحقیقت خوبصورت موسموں اور حسین مناظر سے بھرپور جگہ ہے. خوبصورت سرزمین کا حامل ترکی صرف مناظر کے اعتبار سے ہی خوبصورت نہیں بلکہ یہاں کے لوگ بھی بہت اچھی عادات کے حامل ہیں۔ قدیم اور جدید تہذیبوں کے حسین امتزاج رکھنے والی معاشرت ترکی کے لوگ کئی ایسی عادات کے حامل ہیں جن کے بارے میں صرف اسی وقت پتہ چل سکتا ہے جب کہ کوئی خود جا کر اس ملک کے لوگوں سے ملے.

 
1: مہمانوں کے لیے علیحدہ جوتے ہوتے ہیں
ترکی کے لوگ اپنی مہمان نوازی کے لیے مشہور ہیں لیکن ان کے گھر میں جب مہمان آتے ہیں تو وہاں یہ سختی سے یہ اصول ہے کہ جو بھی مہمان گھر میں آئے گا اس کو اپنے جوتے گھر سے باہر اتار کر گھر میں جانا ہوگا۔ گھر سے باہر ان کے جوتے حفاظت سے رکھنے کے لیے خصوصی جگہ بنائی جاتی ہے۔ اور گھر کے اندر ان مہمانوں کے لیے علیحدہ جوتے ہوتے ہیں جو ان کو پہننے کے لیے پیش کیے جاتے ہیں.

 
2: سیاہ اور سفید دونوں رنگت کے حامل لوگ خوبصورت ہوتے ہیں
ترکی دنیا کا واحد ملک ہے جس کی سرحدیں دو براعظموں سے ملتی ہیں ۔ ایشیا اور یورپ کو آپس میں جوڑنے والا یہ ملک بیک وقت مشرقی اور مغربی خوبصورتی کا امتزاج ہے۔ یہاں پر سفید رنگت اور سنہری بالوں کے ساتھ نیلی آنکھوں والے لوگ اگر خوبصورت مانے جاتے ہیں تو اسی وقت میں گندمی رنگت، سیاہ بال اور سیاہ آنکھیں بھی اس ملک کے لوگوں میں پائي جاتی ہیں یعنی یہاں صرف سفید رنگت والے ہی نہیں بلکہ گندمی رنگت والے بھی خوبصورت کہلائے جاتے ہیں.

3: ترکی کے مرد کھیلوں کے شوقین ہوتے ہیں
ترکی مرد ویسے تو دیکھنے میں بہت اسمارٹ اور خوبصورت ہوتے ہیں لیکن ایک خاص بات جو ان میں پائی جاتی ہے وہ ان کا اسپورٹ مین ہونا ہوتا ہے۔ اور یہ قدر ہر مرد میں مشترک ہوتی ہے کہ وہ کسی نہ کسی کھیل کے شوقین ہوتے ہیں اور عام طور پر زیادہ تر لوگ اگر گیم کھیل نہ بھی سکیں تو دیکھنے کے شوقین ضرور ہوتے ہیں.



4: سیاحوں کے لیے ان کے دل کھلے ہوتے ہیں
ترکی کا شمار دنیا کے بڑے سیاحت کے مراکز میں ہوتا ہے۔ اور اس کا ایک سبب اگر اس کی خوبصورتی ہے تو دوسرا بڑا سبب یہاں کے لوگوں کا رویہ بھی ہے۔ یہاں کے لوگ سیاحوں کی عزت اور مہمانداری دل و جان سے کرتے ہیں اور دنیا کے دوسرے حصوں کی طرح سیاحوں سے پیسے لوٹنے پر یقین نہیں رکھتے اس کے بجائے وہ سیاحوں کو خود ایسے طریقے بتاتے ہیں جس کے ذریعے وہ اپنے پیسے بچا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بیرون ملک سے آئے ہوئے بچوں کے ساتھ ان کی شفقت مثالی ہوتی ہے اور ہر ملنے والا بچہ ان بچوں کو چاکلیٹ اور دوسری چیزوں کی صورت میں لازمی تحائف دیتا ہے.



5: ترکی میں سڑکوں کا رنگ نیلا ہوتا ہے
ترکی کی سڑکیں دوسرے ملکوں کی طرح سیدھی نہیں ہوتی ہیں اس کے برخلاف یہ روڈ اس ملک کے لینڈ اسکیپ کی وجہ سے بہت آڑے ترچھے ہوتے ہیں اور ان پر گاڑی چلانا آسان کام نہیں ہوتا- اس کے ساتھ ساتھ ترکی میں اب روڈ کا رنگ نیلا کیا جا رہا ہے تاکہ واضح طور پر دیکھا جا سکے ایسے روڈ دیکھنے والوں کی آنکھوں کو بہت ہی خوبصورت لگتے ہیں.



6: ترکی بلیوں کی جنت ہے
ترکی کے لوگ بلی سے بہت محبت کرتے ہیں اور زیادہ تر گھروں میں بلی کو پالتو جانور کے طور پر پالا جاتا ہے اور لوگ اپنے اس پالتو جانور کو بہت پیار سے رکھتے ہیں. یہاں تک کہ یہاں کے فائيو اسٹار ہوٹلوں میں بھی بلی کے لیے علیحدہ گھر موجود ہوتے ہیں جہاں مہمانوں کی پالتو بلیوں کو بہت پیار سے رکھا جاتا ہے.



7: ترکی کے لوگ سالگرہ نہیں مناتے ہیں
ترکی کے اندر جانے کے بعد آپ کو اندازہ ہوگا کہ اس ملک میں کسی تہوار کا مطلب چھٹی نہیں ہوتا ہے یہاں تک کہ یہ لوگوں میں ایک دوسرے کو سالگرہ بھی وش نہیں کرتے ہیں اور ان کے نزدیک زندگی کا یہ خاص دن بھی عام دنوں کی طرح ہوتا ہے.



8: چائے ان کا قومی مشروب ہے
ترکی کے لوگ بہت زیادہ چائے پیتے ہیں اور چائے پینے کے لیے ان کو کسی خاص وقت یا موقع کی ضرورت نہیں ہوتی ہے وہ ہر وقت چائے پینے کے لیے تیار رہتے ہیں اور چائے کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ ان کی چائے کی باقاعدہ طور پر دعوتیں ہوتی ہیں- جس میں لوگوں کو چائے پینے کے لیے مدعو کیا جاتا ہے اور مہمانوں کو بہت اہتمام کے ساتھ چائے پلائی جاتی ہے.



9: شادی کے موقع پر پھول نہیں ہوتے
ترکی میں شادی کے موقع پر پھول کہیں بھی نظر نہیں آتے ہیں. حالانکہ اس موقع پر دنیا بھر میں پھول لازمی موجود ہوتے ہیں جب کہ ترکی کے اندر شادی کے موقع پر دیگر ہنگامے تو نظر آتے ہیں لیکن پھولوں کی کمی محسوس ہوتی ہے.


Nowadays, the whole of Pakistan considers Ertugrul Ghazi as Turkey, while Turkey is indeed a place full of beautiful seasons and beautiful scenery.  Turkey with a beautiful land is not only beautiful in terms of scenery but also the people here have very good habits.  A society with a beautiful blend of ancient and modern civilizations The people of Turkey have many habits that can only be known when one goes and meets the people of this country.

1: There are separate shoes for guests
The people of Turkey are known for their hospitality, but when guests come to their house, it is a strict rule that whoever comes to the house must take off his shoes and go home.  A special place is made outside the house to keep their shoes safe.  And inside the house there are separate shoes for the guests who are offered to wear them.

2: People with both black and white are beautiful
Turkey is the only country in the world that shares borders with two continents.  Connecting Asia and Europe, this country is a combination of Eastern and Western beauty at the same time.  If people with blue eyes with white color and golden hair are considered beautiful, then at the same time wheat color, black hair and black eyes are also found in the people of this country, ie not only white color but also wheat color.  Those are also called beautiful.


3: Turkish men are interested in sports
Turkish men are very smart and beautiful to look at, but one thing that is found in them is that they have to be sportsmen.  And this value is shared by every man that he is keen on some kind of game and in general most of the people are eager to see even if they can't play the game.

4: Their hearts are open to tourists
Turkey is one of the major tourist destinations in the world.  And if one of the reasons is its beauty, then the other big reason is the attitude of the people here.  The people here treat tourists with respect and hospitality and do not believe in robbing tourists like in other parts of the world. Instead, they tell the tourists the ways in which they can save their money.  In addition, their affection for children from abroad is ideal and every child they meet gives them essential gifts in the form of chocolates and other things.

5: Roads in Turkey are blue
Turkey's roads are not as straight as in other countries. On the contrary, these roads are very crooked due to the landscape of this country and it is not easy to drive on them.  Being done so that it can be seen clearly, such roads look very beautiful to the eyes of the viewers.

6: Turkey is a cat's paradise
The Turkish people love cats very much and in most homes the cat is kept as a pet and people love their pet very much.  Even the five star hotels here have separate cat houses where the guests' pet cats are very lovingly kept.

7: People in Turkey do not celebrate birthdays
Once inside Turkey, you will realize that no festival in this country means a holiday, not even the people celebrating each other's birthdays, and for them this special day of life is a normal day.  Is like.

8: Tea is their national drink
The people of Turkey drink a lot of tea and they do not need any special time or occasion to drink tea. They are always ready to drink tea and the importance of tea can be gauged from the fact that  They have regular tea parties - in which people are invited for tea and guests are served tea with great care.

9: There are no flowers at the wedding
Wedding flowers are nowhere to be seen in Turkey.  Although flowers are a must-have all over the world on this occasion, there are other tumultuous weddings in Turkey, but there is a lack of flowers.